خود باختگی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - اپنی ذات کو فراموش کر دینے کی حالت، ذات کی گم شدگی، اپنے آپ کو ذات الٰہی میں محو کر دینے کا عمل۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - اپنی ذات کو فراموش کر دینے کی حالت، ذات کی گم شدگی، اپنے آپ کو ذات الٰہی میں محو کر دینے کا عمل۔